Friday, 29 July 2011

AAP KO SAMAJH AAYAA? YA NAHIN....

کچھ سمجھ آیا ؟ نہیں .. کیوں؟ اتنا مشکل تو نہیں ہے 
اچھا خیر میں کوشش کرتا ہوں.
آپ لوگ سوچ رہے ہونگے کہ کام کیا کرنا ہوگا، ہیں نا
بھائیوں جس طرح آپ کسی ریسٹورنٹ میں جا کر کھانا کھاتے ہیں اور آپ کو پسند آتا ہے پھر آپ اس کو اپنے فرینڈس اور فمیلی سے شیرکرتےہیں یا کوئی MOBILE خریدتے ہیں اور اپنے دوستوں سے شیر کرتے ہیں کے یہ اچھا ہے اس میں یہ فیچراچھا ہے وغیرہ وغیرہ . اسی طرح کسی فلم کی، کسی شوپنگ سنٹر کی، کسی گاڑی کی، کسی موٹر سائیکل کی یا کوئی بھی چیز جو آپ کو اچھی لگی آپ اپنے پیاروں کو بتاتے ہیں .
یا آپ کا کوئی دوست آپ سے کسی بھی چیز کے بارے میں مشوره لیتا ہے، کون سی گاڑی لوں کونسا موبائل لوں، لیکن یہی کام جو آپ بچپن سے کرتے آرہے ہیں فری میں اب اسی کام کے آپ کو پیسے ملینگے.

جس طرح آپ نے پہلے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا اور پھر اس کی مارکیٹنگ کی کیونکے آپ کو اچھا لگا، آپ نے پہلے موبائل خریدہ پھر دوسروں کو بتایا ، اسی طرح آپ ہماری پروڈکٹ خریدیں جس میں ١١٠ بیماریوں کا علاج ہے اور یہ ٧٥% بیماریاں خون کی مؤثر روانی نہ ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے.اس سے میگرین ، دمہ ، ذیابطیس،سر کا درد، کمر کا درد ، جوڑوں کا درد، عرق النسا ،نیند کا نہ آنا، ٹینشن،تھکاوٹ ، طبیعت بوجھل،آدھے سر کا درد، آرتھرائٹس،بالوں کا گرنا، نظر کا کمزور ہونا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں.

اور ہمارے مختلف بسنسس پلنس جو کے اس ویب سائٹ پر پوسٹ میںموجود ہیں بزنس پلان کے طور پر بلوگ ارکایو میں دیکھ سکتے ہیں اور اسی میں اس پروڈکٹس کے اجزا بھی دیکھ سکتے ہیں الٹے سائیڈپر ہوم پیج کے نیچے .

وڈیوس بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کے کس طرح ان پروڈکٹس کے ڈیمو آپ لے کر یہ چک کر سکتے ہیں کے یہ پروڈکٹس کس طرح کام کرکے آپ کی بوڈی بیلنس کر سکتی ہے.

اور آخر میں اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو ضرور وزٹ کریں مجھسے ملیں تا کہ ان پچاس لائنز کی بات میں تفصیل سے ٥٠ منٹ میں سمجھا سکون. ان پروڈکٹس کی پرائز ٨٥٠ سے لیکر ٥٥٢٥، ٦٨٠٠، ٨٥٠٠، اور ٩٣٥٠ ، ١٢٧٥٠ ہے . اور ایک بات اگر آپ اپنے لئے کوئی پروڈکٹ یا اپنی فمیلی ماں باپ دادا دادی نانا نانی کے لئے نہیں خریدنا چاہتے تو بھی آپ فری وف کوسٹ اس کو ہمارے ساتھ جوائن کر سکتے ہیں. 
دعاگو کامران منصور 
٠٣٣٢٣١٤٤٤٣٢ یا ٠٣٢١٢١٤٤٤٢٢ پر رابطہ کرسکتے ہیں
امید ہے کافی حد تک سمجھ آگیا ہوگا. ورنہ اسی ویب سائٹ پر اردو پرسنٹشن بھی موجود ہے آپ کی اصلاح کے لئے، وہ ضرور دیکھیں. اس قسم کے کام کو نیٹورک مارکیٹنگ یا ڈائریکٹ سیلنگ یا ورڈ آف ماوتھ ایڈورتایسنگ بھی کہتے ہیں. دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہونے والا بزنس اس سے متعلق ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں اسی ویب سائٹ پر.

No comments:

Post a Comment